: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وادی کشمیر میں بارہویں جماعت کے امتحانات کے کامیاب آغاز کے بعد منگل کو
دسویں جماعت کے ہزاروں طلباء 550 امتحانی مراکز پر سالانہ امتحانات میں
شامل ہوئے۔بارہویں جماعت کے امتحانات کی طرح دسویں
جماعت کے امتحانات کے احسن انعقاد کے لئے بھی غیرمعمولی حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔وادی میں گذشتہ 130 دنوں کے دوران آتشزدگی کی پراسرار وارداتوں میں قریب 30 تعلیمی ادارے جزوی یا مکمل طور پر خاکستر ہوگئے ہیں۔